Prime Minister Imran Khan addressed the nation 11 June 2019 32

وزیرِ اعظم عمران خان کا قوم سے خطاب

وزیرِ اعظم عمران خان نے آج رات قوم سے خطاب کیا اور اپنے دھواں دار خطاب میں عوام کو اپنی کوششوں کے بارے میں بتاتے ہوئے منزل کا بتایا، ساتھ ساتھ انھوں نے نواز شریف، آصف ذرداری کو بھی شدید تیقید کا نشانہ بناتے ہوئے اعلان کیا کہ وہ ایک طاقتور کمیشن بنانے جا رہے ہیں جس کا مقصد صرف یہ جاننا ہے کہ پاکستان پر تیس ہزار ارب روپے قرضہ کیسے چرہا اور وہ پیسہ کہاں گیا۔ وزیرِ اعظم عمران خان کا مکمل خطاب ملاحظہ کریں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں