Prime Minister Imran Khan Message on 30 May 2019 42

وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام

وزیراعظم عمران خان کا قوم کے نام اہم پیغام دیتے ہوئے کہا کہ بائیس کڑوڑ پاکستانیوں میں سے صرف ایک فیصد لوگ ٹیکس ادا کر رہے ہیں مطلب کہ ایک فیصد لوگوں نے بائیس کڑوڑ لوگوں کا بوجھ اٹھایا ہو ہے، کیونکہ صرف ایک فیصد افراد ٹیکس فائیلر ہیں۔ اسی وجہ سے حکومت کو قرضے لینا پڑتے ہیں۔ اب ہم ایک ایمنسٹی اسکیم لے کر آئے ہیں تاکہ آپ اپنے اثاثے ظاہر کر سکیں اور ٹیکس نیٹ میں آ جائیں اور یہ آخری موقع ہے۔ یہ بہت آسان اسکیم ہے اور 30 جون اس کی آخری تاریخ ہے۔ تو جو آپ کی بے نامی جائیداد ہیں، اکائنٹس ہیں، تو فوراََ انہیں ضاہر کر دیں۔ زیادہ اچھا ہے کہ آپ یہ ملک کی بہتری کی خاطر کریں تا کہ ملک مشکلات سے نکل سکیں، آنے والی نسلیں خوشہالی ہو سکے۔ عمران خان نے مزید کہا کہ اس سے ملک کی معاشی مشکلات کم ہونگی اور میں وعدہ کرتا ہوں کہ آپ کا پیسہ چوری نہیں ہونے دونگا۔

ویڈیو ملاحظہ کریں

عمران خان اس وقت او آئی سی کے اجلاس میں شرکت کے لئے سعودی عرب میں موجود ہیں اور تھوڑی دیر پہلے ہی عمران خان نے مدینہ منورہ میں ریاضل جنہ میں نوافل ادا کئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں